جہلم ویلی(پی آئی ڈی) 5 جون 2022
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارت کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لے،ہندوستان ہماری تاریخ سے واقف نہیں، ہم اقوام عالم کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہندوستان کے اقدامات کا نوٹس لیں،کسی کو اس کے مذہب کے حوالہ سے کچھ نہیں کہنا چاہتے کہ وہ جس مذہب سے بھی ہو لیکن ہمارا مطالبہ صرف ایک ہی ہے کہ ظلم و جبر کو بند کیا جائے اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کو انکا جائز پیدائشی اور اقوام متحدہ سے مسلمہ حق خود اراد…